ابی حنیفہؓ سے بڑھ کر کوئی حدیث کی تفسیر کا عالم نہ تھا

امام المحدثین و مجتہد ابو یوسف رحمہ اللہ کی گواہی کہ امام اعظم ابی حنیفہؓ سے بڑھ کر کوئی حدیث کی تفسیر کا عالم نہ تھا انکے دور میں بقلم:اسد الطحاوی امام ابی یوسف جنکے بارے میں حافظ الحدیث و ناقد الرجال امام ذھبیؒ سیر اعلام میں فرماتے ہیں : 141 - القاضي أبو يوسف … Continue reading ابی حنیفہؓ سے بڑھ کر کوئی حدیث کی تفسیر کا عالم نہ تھا

امام وکیع اور امام یحییٰ امام ابو حنیفہ کے فتوے پر عمل کرتے تھے

امام یحییٰ بن معین کا بیان کہ امام وکیع بن الجراح اور امام یحییٰ بن سعید القطان امام ابو حنیفہ کے فتوے پر عمل کرتے تھے امام خطیب بغدادی اپنی سند سے بیان کرتے ہیں: أجاز لنا إبراهيم ابن مخلد، قال: أخبرنا مكرم بن أحمد القاضي، ح ثم قال: أخبرنا الصيمري، قراءة قال: أخبرنا عمر … Continue reading امام وکیع اور امام یحییٰ امام ابو حنیفہ کے فتوے پر عمل کرتے تھے

امام ذھبی اور اصحاب الحدیث کا اہل رائے پر تعصب

ہم غیر مقلدین کو سمجھا سمجھا تھک گئے کہ ثقہ ، ثبت ، یا صدوق درجے کے بھی اہل رائے پر نقد کرنے والے کے نقد پرکھا جائے گا کوئی پختتہ دلیل ہوتو قبول ہوگی ورنہ رد ہوجائے گی کیونکہ اصحاب الحدیث کا اہل رائے پر تعصب مشہور و معروف ہے اب اسکی ایک مثال … Continue reading امام ذھبی اور اصحاب الحدیث کا اہل رائے پر تعصب

اصحاب الحدیث کی امام شعبی پر زبان درازی

مجتہد فقیہ محدث اور تابیع کبیر امام شعبی کا مجالس اصحاب الحدیث سے اجتناب اور اصحاب الحدیث کا امام شعبی پر زبان درازی تحقیق: اسد الطحاوی الحنفی البرلوی ہم نے سابقہ تحریرات میں یہ ثابت کیا کہ اصحاب الحدیث میں ایک ایسا گروح تھا جو قیاس اجتیہاد کا مطلق منکر تھا جن میں شروع کے … Continue reading اصحاب الحدیث کی امام شعبی پر زبان درازی

امام ذھبیؒ کی زبانی محدثین جو بعد میں حنفی مذہب پر منتقل ہوئے

سیر اعلام النبلاء سے ان محدیث کا تعارف امام ذھبیؒ کی زبانی جو محدثین بعد میں حنفی مذہب پر منتقل ہوئے از قلم : اسد الطحاوی الحنفی البریلوی ہم نے راویان کے ترجمہ میں اختصار کیا ہے سوائے اہم باتوں کے باقی حذف کیا ہے غیر ضروری تفصیل کو ۔۔ ۱۔ پہلے امام عبد الخالق … Continue reading امام ذھبیؒ کی زبانی محدثین جو بعد میں حنفی مذہب پر منتقل ہوئے

زبیر زئی کی اصحاب الحدیث امام ابی یوسف کی گستاخی

دجال العصر زبیر چرسی زئی کی اصحاب الحدیث میں سے ثبت امام ابی یوسف کی گستاخی!!!! اب دیکھتے ہیں کتنے وہابڑوں کو اصحاب الحدیث کی گستاخی پر غیرت جاگتی ہے ؎ ایک روایت کے رد میں انکا دجال العصر زبیر چرسی زئی کہتا ہے کہ اسکی سند ضعیف ہے اسد بن عمرو پر جروحات ہے … Continue reading زبیر زئی کی اصحاب الحدیث امام ابی یوسف کی گستاخی

Imam A’mash & Imam Abu Yusuf’s Interesting Incident

Abu Muhammad Sulaiman ibn Mihran al-Kahili (سليمان بن مهران) also known as al-Aʽmash ( الأعمش , 680—765) was a Muslim scholar of the generation of Tabi'un. He was a notable Muhaddith and Qāriʾ. Due to his poor eyesight, people used to call him al-Aʽmash. Source: Siyar aʽlam al-nubala, Volume 6. p. 226. Imam Sulayman ibn … Continue reading Imam A’mash & Imam Abu Yusuf’s Interesting Incident